انبیاء علیہم السلام کے رتبے اور انکے کمالات کا بیان

انبیاء علیہم السلام کے مراتب (مرتبے ، درجے) میں فرق ہے ۔ بعضوں کے رتبے بعضوں سے اعلیٰ ہیں۔ سب سے بڑا رتبہ ہمارے آقا ومولیٰ سیّد الانبیاء (نبیوں کے سردار) محمد مصطفی ﷺ کا ہے۔ حضور ﷺ خاتِم النبیّین ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے نبوت کا سلسلہ حضور ﷺ پر ختم فرمادیا۔ حضور ﷺ کے…