پل صراط جنت کا راستہ ہے ہم سب نے وہاں سے گزرنا ہے

جہنم کے اوپر ایک پل ہے اس کو”صراط“ کہتے ہیں۔ وہ بال سے زیادہ باریک تلوار سے زیادہ تیز ہے۔ سب کو اس پر گزرنا ہے جنت کا یہی رستہ ہے۔ اس پل پر گزرنے میں لوگوں کی حالت جداگانہ ہوگی جس درجہ کا شخص ہوگا اس کیلئے ایسی ہی آسانی یا دشواری ہوگی بعضے…

دوزخ کا بیان اور اس میں دیئے جانے والے عذاب

قیامت کی مصیبتیں جھیل کر ابھی لوگ اس کی کرب(تکلیف، درد) و دہشت میں ہوں گے کہ اچانک ان کو اندھیریاں گھیر لیں گی اور لپٹ مارنے والی آگ ان پر چھا جائے گی اور اس کے غیظ و غضب کی آواز سننے میں آئے گی۔ اس وقت بدکاروں کو عذاب کا یقین ہوگا اور…