حوض کوثر کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟

یہ ایک حوض ہے جس کی تہ مشک کی ہے یاقوت اور موتیوں پر جاری ہے. حوض کوثر نبی ﷺ کو مرحمت ہوا، حق ہے۔ اسکے دونوں کنارے سونے کے ہیں اور ان پر موتیوں کے قبّے (گنبد ، برج) نصب ہیں۔ چاروں گوشے برابر یعنی زاویے قائمہ ہیں۔ اس کی مٹی نہایت خوشبودار مشک…