جنت کیا ہے کہاں ہے؟ اسکی تعداد، منزلیں، پھاٹک، باغات، عمارتیں، نہریں، چشمے اور مزید

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ان کے اچھے اچھے اعمال کا اپنے فضل و کرم سے بدلہ اور انعام دینے کے لئے آخرت میں جو شاندار مقام تیار کر رکھا ہے اُس کا نام جنت ہے اور اُسی کو بہشت بھی کہتے ہیں۔ جنت میں ہر قسم کی راحت و شادمانی و فرحت کا…

حوض کوثر کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟

یہ ایک حوض ہے جس کی تہ مشک کی ہے یاقوت اور موتیوں پر جاری ہے. حوض کوثر نبی ﷺ کو مرحمت ہوا، حق ہے۔ اسکے دونوں کنارے سونے کے ہیں اور ان پر موتیوں کے قبّے (گنبد ، برج) نصب ہیں۔ چاروں گوشے برابر یعنی زاویے قائمہ ہیں۔ اس کی مٹی نہایت خوشبودار مشک…