جوٹھا کھانے سے شِفا ملنے کی حکایت

ڈاکوؤں کى ایک ٹیم اپنے مِشن یعنی ڈاکا زنی پر جا رہى تھى۔ راستے میں کسى ہوٹل میں یہ کہہ کر پڑاؤ کیا کہ ہم راہِ خدا کے مجاہد ہیں۔ رات یہاں رُکیں گے اور پھر دِن میں جہاد پر روانہ ہو جائیں گے۔ چنانچہ صبح ہونے پر وہ چلے گئے۔ لوٹ مار کر کے…