تلاوت قرآن کرنے کے فضائل پر مبنی احادیث مبارکہ

تلاوتِ قرآن کے بارے میں احادیث مبارکہ  حضرتِ سیدنا ابو اُمَامَہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ﷺ کو فرماتے ہوئے سناکہ ”قرآن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کریگا ۔“ (مسلم ،کتاب صلاۃ المسافرین ،باب فضل قراء ۃ القرآن ، رقم ۲۵۲، ص ۴۰۳)…

تلاوتِ قرآن سنتے وقت گفتگو کرنا

قرآن پاک میں ہے کہ ترجمہ کنز الایمان: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو کہ تم پر رحم ہو۔” (پ۹،الاعراف :۲۰۴) اور ۔۔۔۔۔۔ فتاویٰ رضویہ(جلد دہم،ص۱۶۷) میں ہے ، ”جب بلند آواز سے قرآن پاک پڑھا جائے تو حاضرین پر سننا فرض ہے جبکہ وہ مجمع سننے…

تلاوت کی اہمیت و آداب

(مشکاۃ المصابیح،کتاب الإیمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،ج۱،ص۹۹،رقم۱۸۲) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پانچ طریقوں پر نازل ہوا۔ حلال و حرام و محکم و متشابہ اور امثال۔ تو تم لوگ حلال کو حلال جانو اور حرام کو حرام جانو اور محکم…