با کمال رومال

حضرت عباد بن عبد الصّمد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، ہم ایک روز حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے دولت خانہ پرحاضر ہوئے۔ آ پ رضی اللہ عنہ کا حکم پا کر کنیز نے دسترخوان بچھایا۔ فرمایا، رومال بھی لاؤ ۔ وہ ایک رومال لے آئی جسے دھونے کی ضرورت تھی۔ حکم دیا،…