رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ عزوجل کی عبادت ہوتی ہے۔ لہٰذا اسے شَہر رمَضان یعنی اللہ عزوجل کا مہینہ کہا…