جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی سفر کا اثر تھا اور نہ ہی ہم میں سے کو ئی اسے پہچانتا تھا۔…

وہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو ان کی خوشبو سے لوگوں کو معلوم ہوجاتا کہ وہ آ گئے

بَصرہ میں ایک بُزُرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ ”مِسکی“ کے نام سے مشہُور تھے۔ ”مشک“ کو عَرَبی میں ”مِسْک“ کہتے ہیں۔ لہٰذا مِسکی کے معنیٰ ہوئے ”مشکبار“ یعنی مُشک کی خوشبُو میں بَسا ہوا۔ وہ بزرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ ہر وقت مشکبار و خوشبودار رہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ جس راستے سے گزر…

کلمۂ کفر کہنے اور جہنم کے سب سے ہلکے عذاب کا بیان

پیارے اور محترم اسلامی بھائیو! ایک مسلمان کے لئے سب سے قیمتی متاع اس کا ایمان ہے اور ایمان کا مطلب یہ ہے کہ سچے دل سے ان سب باتوں کی تصدیق کرے جن کا تعلق ضروریاتِ دین سے ہو۔(البحرالرائق ،کتاب السیر،باب احکام المرتدین، ج۵، ص۲۰۲) اور ضروریاتِ دین سے مراد دین کے وہ مسائل…

ایمان کی تعریف ، ایسے کام جن پرکفرکاحکم ہے اور کیا کبیرہ گناہ کفر ہے؟

وہ تمام امور جو حضور نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ کی طرف سے لائے اور جن کی نسبت یقینی معلوم ہے کہ یہ دین مصطفی ﷺ سے ہیں ان سب کی تصدیق کرنا اور دل سے ماننا ”ایمان“ہے۔ جیسے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت ، تمام انبیاء علیہم السلام کی نبوت، حضور نبی کریم ﷺ وسلم…