اعتکاف کی اقسام اور چند مسائل

عبادت کی نیت سے اﷲتعالیٰ کے لئے مسجد میں ٹھہرنے کا نام اعتکاف ہے اعتکاف کی تین قسمیں ہیں اول اعتکاف واجب’ دوسرے اعتکاف سنت’ تیسرے اعتکاف مستحب۔ [1]الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب الصوم ،باب الاعتکاف، ج۳،ص۴۹۲۔۴۹۵ اعتکاف واجب جیسے کسی نے یہ منت مانی کہ میرا فلاں کام ہو جائے تومیں ایک دن یا دو دن کا…