آپ کہاں سے کھاتے ہیں؟

حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ایک مسجد میں نماز پڑھنے تشریف لے گئے، نماز پوری ہونے کے بعد امام صاحب نے پوچھا، اے با یزید ! آپ کہاں سے کھاتے ہیں؟ فرمایا ، ذرا رکئے! پہلے آپ کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کو دہرا لوں، آپ کو جب مخلوق کو روزی دینے والے ہی…

امام اعظم ابو حنیفہ اورچاروں امام برحق ہیں

سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ کا نام نامی نعمان، والد گرامی کا نام ثابت اورکنیت ابو حنیفہ ہے۔ آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔ 70ھ میں عراق کے مشہور شہر’’ کوفے ‘‘میں پیدا ہوئے او ر 80 سال کی عمر میں 2شعبان المعظم 150ھ یں وفات پائی۔ (نزھۃ القارِی ج ۱ ص ۱۶۹ ، ۲۱۹)…

ایک آنکھ والے آدمی کا سبق آموز واقعہ

حضرت کعب الاحبار رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سیدنا موسیٰ کلیم اللہ علیہ السلام کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑا، لوگوں نے آپ علیہ السلام کی بارگاہ میں درخواست کی: یا کلیم اللہ!دعا فرمائیے کہ بارش ہو۔آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: میرے ساتھ پہاڑ پر چلو۔ سب لوگ ساتھ چل…

وہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو ان کی خوشبو سے لوگوں کو معلوم ہوجاتا کہ وہ آ گئے

بَصرہ میں ایک بُزُرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ ”مِسکی“ کے نام سے مشہُور تھے۔ ”مشک“ کو عَرَبی میں ”مِسْک“ کہتے ہیں۔ لہٰذا مِسکی کے معنیٰ ہوئے ”مشکبار“ یعنی مُشک کی خوشبُو میں بَسا ہوا۔ وہ بزرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ ہر وقت مشکبار و خوشبودار رہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ جس راستے سے گزر…