زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

حضرت سید نا ابوبکر بن فضل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ میں نے جب جب اصرار کرکے ایک رومی دوست سے اسلام لانے کا سبب پوچھا۔ تو اس نے بیان کیا ہمارے ملک پر مسلمانوں کا لشکر حملہ آور ہوا، جنگ ہوئی، کچھ لوگ ہمارے قتل ہوئے اور کچھ انکے۔ میں نے اکیلے…

نماز کی برکات اور نمازی کو حاصل ہونے والے فوائد

پیارے ساتھیو! ہم نے قیامت کی علامات کے بارے میں اپنی سابقہ تحریر”کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ” میں جانا ہے ۔ ہم نے جانا کہ نمازیں قضا کرنا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔آئیے!ابھی نیّت کیجئے اور اپنے اِظہارکو طاہر کیجئے کہ آج کے بعد میری کوئی بھی نمازقضا نہیں ہوگی، اِنْ شَاء…

ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے نمازیں پڑھنا شروع کروں گا!!!

اے پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سن رہے تھے۔ جو پچھلی تحریروں میں گزر چکیں۔ ہمارے آقا ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔ (1)التذکرة باحوال الموتی وامورالاخرة، باب اذا فعلت ھذہ الامة…الخ، ص۵۹۷ آج نمازیں قضا کرنے کے مناظر ہماری…

کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ

پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں، جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد فرمایا: قرب قیامت کی علامات میں سے یہ کام ہیں۔ لوگ قطع رحمی کریں گے۔ گناہوں…

قیامت کی علامت

دنیا بظاہر بڑا پُررونق مقام ہے. لیکن اس کا عیب یہ ہے کہ یہاں کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی انتہا ہے. عنقریب ایک دن ایسا آئے گا کہ جب دنیا کی تمام رنگینیاں ختم ہوجائیں گی. دنیا کی خوبصورتی پرزوال آجائےگا. دنیا اُجڑے ہوئے چمن کی طرح ویران ہو جائے گی. بڑے بڑے…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی سفر کا اثر تھا اور نہ ہی ہم میں سے کو ئی اسے پہچانتا تھا۔…

انسان کے تین دشمن اور ان کا آپس میں مکالمہ

راہ حق میں اللہ پاک نے جہاں اخروی تیاری کی آسانی کے لئے بندے کو مختلف اسباب مہیا فرمائے وہی بندوں کی آزمائش کی خاطر راہ حق میں رکاوٹ ڈالنے والی کچھ اشیاء بھی پیدا کی گئی ہیں۔ اگر ان رکاوٹوں کا جائزہ لیں تو تین چیزیں سامنے آئیں گی۔ جیسا کہ حضرت سیدنا حسن…

بچی نے جب کنویں میں تھوکا۔۔۔۔۔

حضرتِ سیِدناشیخ محمد بن سلیمان جزولی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہِ فرماتے ہیں : میں سفر پر تھا، ایک مقام پر نماز کا وقت ہو گیا، وہاں کنواں (Well) تو تھا مگر ڈول(Bucket) اور رسی (Rope) نہیں تھی۔ میں اسی فکر میں تھا کہ ایک مکان کے اوپر سے ایک بچّی نے جھانکا اور پوچھا:آپ کیا…

اولیاء اللہ کون ہوے ہیں اور انکے پاس کیا کیا کمالات ہوتے ہیں؟

اللہ کے وہ مقبول بندے جو اس کی ذات و صفات کے عارف (پہچاننے والے) ہوں، اس کی اطاعت و عبادت کے پابند رہیں، گناہوں سے بچیں، انہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اپنا قرب خاص عطا فرمائے ان کو” اولیاء اللہ “ کہتے ہیں۔ ان سے عجیب و غریب کرامتیں ظاہر ہوتی…