وُضو و نَماز بیماریوں سے بچاتے ہیں، نماز کے 21 بڑے فوائد

پیارے بھائیو! نماز میں جس طرح مصیبتوں کا علاج ہے اِسی طرح اِس میں بیماریوں کا بھی علاج ہے، خود طبیبوں کواِعتراف ہے کہ وضو کرنے والا شخص دماغی اَمراض میں بہت کم مبتلا ہوتا ہے، نمازی جنون[1]یعنی پاگل پن اور تلی[2]Spleenکی بیماریوں سے اکثر محفوظ رہتا ہے، نماز پڑھنے کے لیے دن میں کئی…

مصیبت میں نماز سے مدد چاہنے کی چار حکایات

’’کنزالایمان مع خزائن العرفان‘‘ صَفْحَہ17 پر پارہ1 سورۃ البقرہ کی آیت 45میں اِرشاد ہوتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان:اور صبر اور نماز سے مدد چاہو، اور بے شک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ۔ {۱} جب بیٹے کی وفات کی خبر ملی(حکایت ) حضرت اِبنِ عباس رضی اللہ…

دو حالتوں کے علاوہ نماز معاف نہیں

اے ساتھیو! کلمۂ اسلام کے بعد اسلام کا سب سے بڑا رُکن نماز ہے، یہ ہر عاقل بالِغ مسلمان مرد و عو رت پر فرضِ عین[1] یعنی جس کا ادا کرنا ہر عاقل و بالغ مسلمان پر ضروری(جنتی زیور ص۲۰۹).ہے کہ دو صورَتوں کے علاوہ کسی حال میں بھی مُعاف نہیں ۔ جنون یا بے…

ہم کیوں نہیں بدلتے؟ مع بادشاہ کا واقعہ

پیارے بھائیو! دنیاآخرت کی کھیتی ہے۔ انسان اس دنیا میں جوبوئےگا وہی آخرت میں کاٹےگا۔ کیونکہ قیامت کا دن نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں ملنے کا دن ہے۔ مگرافسوس!یہ سب جاننےکے باوجود ہم عبادت خداوندی سے دوراور بندوں کے حقوق کی ادائیگی سے بے پروا ہو کر جھوٹ، غیبت، چغلی، دھوکا دہی، دنیا…

معاشرے کی حالت زار اور ماں کا مقام

آج اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو یہ حقیقت منہ چڑاتی نظرآئے گی کہ ہمارے معاشرےمیں ایک تعداد ہے جو والدین بالخصوص ماں کے ساتھ بہت بُرا سلوک کرتی ہے۔ آج ایک تعداد ہے کہ ماں پر شیرِِ کی طرح دھاڑتی نظر آتی ہے ماں کے سامنے غُرّاتی نظر آتی ہے، بعض نادان تو…

نفع بخش کلام کی چند صورتیں، اپنے کلام کو قیمتی بنائیں اور فائدہ اٹھاہیں

اس کلام کے ذریعے نفع کمانے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔سرورِ کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو کلام کرتا ہے تو نفع حاصل کرتا ہے یا خاموش رہ کر سلامتی حاصل کرتا ہے۔“[1]شعب الایمان ،رقم ۴۹۳۸ج۴،ص۲۴۱ اورحضرتِ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرورِ عالم ﷺ…

زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

حضرت سید نا ابوبکر بن فضل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ میں نے جب جب اصرار کرکے ایک رومی دوست سے اسلام لانے کا سبب پوچھا۔ تو اس نے بیان کیا ہمارے ملک پر مسلمانوں کا لشکر حملہ آور ہوا، جنگ ہوئی، کچھ لوگ ہمارے قتل ہوئے اور کچھ انکے۔ میں نے اکیلے…

نماز کی برکات اور نمازی کو حاصل ہونے والے فوائد

پیارے ساتھیو! ہم نے قیامت کی علامات کے بارے میں اپنی سابقہ تحریر”کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ” میں جانا ہے ۔ ہم نے جانا کہ نمازیں قضا کرنا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔آئیے!ابھی نیّت کیجئے اور اپنے اِظہارکو طاہر کیجئے کہ آج کے بعد میری کوئی بھی نمازقضا نہیں ہوگی، اِنْ شَاء…

ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے نمازیں پڑھنا شروع کروں گا!!!

اے پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سن رہے تھے۔ جو پچھلی تحریروں میں گزر چکیں۔ ہمارے آقا ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔ [1]التذکرة باحوال الموتی وامورالاخرة، باب اذا فعلت ھذہ الامة…الخ، ص۵۹۷ آج نمازیں قضا کرنے کے مناظر ہماری…

کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ

پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں، جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد فرمایا: قرب قیامت کی علامات میں سے یہ کام ہیں۔ لوگ قطع رحمی کریں گے۔ گناہوں…

قیامت کی علامت

دنیا بظاہر بڑا پُررونق مقام ہے. لیکن اس کا عیب یہ ہے کہ یہاں کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی انتہا ہے. عنقریب ایک دن ایسا آئے گا کہ جب دنیا کی تمام رنگینیاں ختم ہوجائیں گی. دنیا کی خوبصورتی پرزوال آجائےگا. دنیا اُجڑے ہوئے چمن کی طرح ویران ہو جائے گی. بڑے بڑے…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی سفر کا اثر تھا اور نہ ہی ہم میں سے کو ئی اسے پہچانتا تھا۔…