معجزہ کسے کہتے ہیں؟ اور معجزات کون دیکھاتا ہے؟

وہ عجیب و غریب کام جو عادتًا ناممکن ہوں جیسے مُردوں کو زندہ کرنا، اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کردینا، انگلیوں سے چشمے جاری کرنا، ایسی باتیں اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں، ان کو”معجزہ“ کہتے ہیں۔ معجزات انبیاء علیہم السلام سے بہت ظاہر ہوتے رہتے ہیں…

قرآن شریف کیا ہے؟

بِسّمِ اللہِ الرَّحّمٰنِ الرَّحِیّمِ (Quran Kya hai)قرآن شریف کیاہے؟ قرآن پاک (Quran Kareem) اللہ تعالیٰ کا کلام ہےاس نےاپنےبندوں کی رہنمائی کےلئےاتارا۔ اس میں سارےعلم ہیں اوروہ بےمثل کتاب ہےویسی کوئی دوسرانہیں بناسکتاہےچاہےتمام دنیاکےلوگ مل جائیں مگرایسی کتاب نہیں بناسکتے۔ اللہ تعالیٰ نےیہ کتاب اپنےپیارےنبی حضورمحمدمصطفےٰﷺ پراتاری جیسےاس سےپہلےتوریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر،زبورحضرت داؤدعلیہ السلام…

نبوت کابیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام

اللہ تعالیٰ نےخلق(مخلوق) کی ہدایت اوررہنمائی کےلئےجن پاک بندوں کواپنےاحکام پہنچانےکےواسطےبھیجاان کو”نبی“ کہتےہیں،انبیاءعلیہم السلام وہ بشرہیں جن کےپاس اللہ تعالیٰ کی طرف ہےوحی آتی ہے۔ وحی کسے کہتے ہیں؟ وحی کالغوی معنی پیغام بھیجنا، دل میں بات ڈالنا، خفیہ بات کرنا۔ اصطلاح شریعت میں وحی اس کلام کوکہتےہیں جوکسی نبی پراللہ کی طرف سےنازل ہواہو۔…

تقدیر کسےکہتے ہیں؟

دنیامیں جوکچھ ہوتا ہے اوربندے جوکچھ کرتے ہیں نیکی،بدی وہ سب اللہ تعالیٰ کےعلمِ ازلی  (خداکاقدیم علم جوہمیشہ سےہے) کے مطابق ہوتاہے۔جوکچھ ہونےوالا ہےوہ سب اللہ تعالیٰ کےعلم میں ہےاوراس کےپاس لکھاہوا ہے۔ سوال سوال: کیا تقدیر کےموافق کام کرنے پرآدمی مجبور ہے؟ جواب: نہیں۔بندہ کو اللہ تعالیٰ نےنیکی،بدی کےکرنےپراختیاردیاہے۔وہ اپنےاختیارسےجوکچھ کرتاہےوہ سب اللہ تعالیٰ…