300 آدمی سور بن گئے!

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں حواریوں نے عرض کی، کہ (کیا) آپ کا ربّ عزوجل آپ کی دعا سے یہ کرم نوازی فرما دیگا کہ ہم پر آسمان سے غیبی دسترخوان نعمتوں سے بھرا ہوا اتارے؟ اس پر حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام نے فرمایا، ایسے سوالات نہ کرو ،…

تھوڑے کھانے میں برکت

حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تاجدار مدینہ ﷺ کے لئے تھوڑا سا کھانا پکایا اوردعوت عرض کرنے کے لئے حاضر ہوا تو آپ ﷺ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ مارے شرم کے کچھ عرض نہ کر سکا اورخاموش کھڑا رہا۔ سرکار نامدار ﷺ نے میری…

سات کھجوریں اور حضور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ

حضرت عرباض بن سارِیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، غزوہ تبوک میں ایک رات سر ورِکائنات ﷺ نے حضرت بِلا ل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا، اے بِلال! تمہارے پاس کچھ کھانے کو ہے؟ حضرت بِلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی، حضور! آپ کے ربّ عزّوجلّ کی قسم ! ہم تو…

مری ہوئی بکری کان جھاڑتی اٹھ کھڑی ہوئی

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضورنبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو آپ کے چہرہ انور کو متغَیّر پایا۔ یہ دیکھ کر اُسی وقت وہ اپنے گھر پہنچے اور اپنی زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا، میں نے…

دنیا میں سب سے پہلے قتل کرنے والا شخص اور مقتول

روئے زمین پر سب سے پہلا قاتل قابیل اور سب سے پہلا مقتول ہابیل ہے ”قابیل و ہابیل” یہ دونوں حضرت آدم علیہ السلام کے فرزند ہیں۔ ان دونوں کا واقعہ یہ ہے کہ حضرت حواء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہر حمل میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوتے تھے۔ اور ایک حمل…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے چار معجزات

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کے سامنے اپنی نبوت اور معجزات کا اعلان کرتے ہوئے یہ تقریر فرمائی۔ جو قرآن مجید کی سورہ آلِ عمران میں ہے:۔ ترجمہ:۔ اور اللہ اسے کتاب اور حکمت اور توریت اور انجیل سکھائے گا۔ اور (وہ عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف رسول ہوگا کہ میں تمہارے رب…