عورت اسلام کے بعد

آپ نے پچھلی تحریر میں جانا کہ اسلام سے پہلے کس طرح عورتوں پر ظلم ٹھایا جاتا تھا. مگر جب ہمارے رسول رحمت حضرت محمد مصطفٰی ﷺ خدا کی طرف سے ”دین اسلام” لے کر تشریف لائے تو دنیا بھر کی ستائی ہوئی عورتوں کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔ اور اسلام کی بدولت ظالم…

جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا، کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے اور روزہ توڑ ڈالنے کا کفارہ

بھول کر کھایا یا پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہیں ٹوٹا ۔ (1)الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصوم، الباب الرابع فیما یفسد۔۔۔الخ ،ج۱،ص۲۰۲ مکھی یا دھواں غبار بے اختیار حلق کے اندر چلے جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اسی طرح سرمہ یا تیل لگایا اگر چہ تیل یا سرمہ کا مزہ حلق میں معلوم ہوتا…

روزہ توڑنے والی چیزیں

کھانے پینے سے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا اور بھول کر کھا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہیں ٹوٹا ۔(1)الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصوم، الباب الرابع فیما یفسد۔۔۔الخ النوع الاول،ج۱،ص۲۰۲ حقہ’ بیڑی’ سگریٹ’ چرٹ’ سگار…

عجیب و غریب مریض

حضرت یونس علیہ السلام نے حضرت جبرئیل امین علیہ السلام سے فرمایا، میں روئے زمین کے سب سے بڑے عابد(1)یعنی عبادت گزارکو دیکھنا چاہتا ہوں ۔ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام آپ علیہ السلام کو ایک ایسے شخص کے پاس لے گئے جس کے ہاتھ پاؤں جذام کی وجہ سے گل کٹ کر جدا ہو…

زندہ بچّی پریشر ککر میں ابال دی!

تادم تحریر پاکستان کی تاریخ میں آنیوالے سب سے بڑے خوفناک زلزلے کے بارے میں کچھ عرض کرتا ہوں، بروز ہفتہ تین رمضان المبارک ۱۴۲۶ھ (8.10.2005) صبح تقریباً 8.45بجے پاکستان کے مشرِقی حصے میں خوفناک زلزلہ آیا۔ جس میں سرحد و کشمیر کا ایک بہت بڑا حصہ نیز پنجاب کا بھی کچھ حصہ متأثر ہوا۔…

دل کو نرم کرنے کا نسخہ اور جیسی نعمت ویسا حساب

حضرت سوید بن غفلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں امیرالمؤمنِین حضرت مولائے کائنات، علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہ کی خدمت سراپا عظمت میں دارالامارۃ کوفہ میں حاضر ہوا۔ آپ رضی اللہ عنہ کے سامنے جَو شریف کی روٹی اور دودھ کا ایک پِیالہ رکھا ہوا تھا، روٹی خشک اور اس قدر سخت…

تیسری روٹی کہاں گئی؟

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں ایک آدمی نے عرض کی، “یا روح اللہ! میں آپ کی صحبت بابرکت میں رہ کر خدمت کرنا اور علم شریعت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔آپ علیہ السلام نے اس کو اجازت دے دی ۔ چلتے چلتے جب دونوں ایک نہر کے کنارے پہنچے تو آپ علیہ…

300 آدمی سور بن گئے!

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں حواریوں نے عرض کی، کہ (کیا) آپ کا ربّ عزوجل آپ کی دعا سے یہ کرم نوازی فرما دیگا کہ ہم پر آسمان سے غیبی دسترخوان نعمتوں سے بھرا ہوا اتارے؟ اس پر حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام نے فرمایا، ایسے سوالات نہ کرو ،…

تھوڑے کھانے میں برکت

حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تاجدار مدینہ ﷺ کے لئے تھوڑا سا کھانا پکایا اوردعوت عرض کرنے کے لئے حاضر ہوا تو آپ ﷺ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ مارے شرم کے کچھ عرض نہ کر سکا اورخاموش کھڑا رہا۔ سرکار نامدار ﷺ نے میری…