عورت اسلام کے بعد

آپ نے پچھلی تحریر میں جانا کہ اسلام سے پہلے کس طرح عورتوں پر ظلم ٹھایا جاتا تھا. مگر جب ہمارے رسول رحمت حضرت محمد مصطفٰی ﷺ خدا کی طرف سے ”دین اسلام” لے کر تشریف لائے تو دنیا بھر کی ستائی ہوئی عورتوں کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔ اور اسلام کی بدولت ظالم…

مزیدار شربت

 حضرت صالح مری علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں، میں نے حضرت عطاء سلمی علیہ رحمۃ الغنی کی خدمت میں دو دن متواتر گھی اور شہد ملا کر ستو کا مزیدار شربت بھجوایا، مگر دوسرے دن کا انہوں نے واپس لوٹا دیا۔ اس پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے میں نے کہا، آپ نے میرا…

آپ کہاں سے کھاتے ہیں؟

حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ایک مسجد میں نماز پڑھنے تشریف لے گئے، نماز پوری ہونے کے بعد امام صاحب نے پوچھا، اے با یزید ! آپ کہاں سے کھاتے ہیں؟ فرمایا ، ذرا رکئے! پہلے آپ کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کو دہرا لوں، آپ کو جب مخلوق کو روزی دینے والے ہی…

موٹاپے کا ایک سبب اور خطرے میں ڈالنے والی 15باتوں كی مثالیں

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روز اطلاع ملی کہ سپہ سالار کے باورچی خانے کا یومیّہ خرچ ایک ہزار درہم ہے۔ اس خبر سے آپ کو سخت افسوس ہوا۔ اس کی اصلاح کیلئے ذہن بنایا اور اس کو اپنے یہاں مدعو فرمایا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے باورچیوں کو حکم…

تین چیزیں تین چیزوں میں پوشیدہ ہیں

حضرت سہل بن عبداللہ تستری علیہ رحمۃ اللہ القوی نے ایک موقع پر فرمایا کہ بصرہ کا فلاں نانبائی(1)یعنی روٹیاں پکانے والا ولی اللہ ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک مرید شوق دیدار میں بصرہ پہنچا اور ڈھونڈتا ہوا اس نانبائی کی خدمت میں حاضر ہوگیا، وہ اس وقت روٹیاں پکا رہے تھے(2)پہلے عموماً…

گندھا ہوا آٹا دے دیا

حضرت حبیب عجمی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے دروازے پر ایک سائل نے صدا لگائی۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کی زوجہ محترمہ رحمۃ اللہ علیھا گندھا ہوا آٹا رکھ کر پڑوس سے آگ لینے گئی تھیں تا کہ روٹی پکائیں۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے وہی آٹا اٹھا کر سائل کو دے دیا۔ جب وہ…

عجیب و غریب مریض

حضرت یونس علیہ السلام نے حضرت جبرئیل امین علیہ السلام سے فرمایا، میں روئے زمین کے سب سے بڑے عابد(1)یعنی عبادت گزارکو دیکھنا چاہتا ہوں ۔ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام آپ علیہ السلام کو ایک ایسے شخص کے پاس لے گئے جس کے ہاتھ پاؤں جذام کی وجہ سے گل کٹ کر جدا ہو…

میرا جسم میری مرضی – عورت کی آزادی – شخصی آزادی – کیا ہمیں آزاد چھوڑا گیا ہے؟

میڈیا پر بیٹھ کر اس طرح کے الفاظ بولنا اور معاشرے میں ایسا نعرے کو فروغ دینا جس سے بے حیائی کو فروغ ملے اور خود کوشریعت کی پابندیوں سے آزاد سمجھنا، یعنی ایک شخص اپنی ذاتی زندگی میں آزاد ہے، خواہ مذہب ہو یا صحافت ہو یا اظہار رائے ہو وغیرہ وہ جو بھی…

کرونا وائرس کی علامات، احتیاتی تدابیر، دعا، اوراد اور سبب

کرونا وائرس چائنہ کے شہر “ووہان” ، ہوبی صوبہ میں دسمبر 2019 میں سامنے آیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ کرونا وائرس سانپوں ، چمکادڑوں ، چوہوں اور دیگر جانوروں کے ذریعے پھیلتا ہے۔ یہ وائرس ناک اور منہ کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے۔ جہاں وہ سانس لینے کے نظام میں موجود…