300 آدمی سور بن گئے!

حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی خدمت میں حواریوں نے عرض کی، کہ (کیا) آپ کا ربّ عزوجل آپ کی دعا سے یہ کرم نوازی فرما دیگا کہ ہم پر آسمان سے غیبی دسترخوان نعمتوں سے بھرا ہوا اتارے؟ اس پر حضرت عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام نے فرمایا، ایسے سوالات نہ کرو ،…

تھوڑے کھانے میں برکت

حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تاجدار مدینہ ﷺ کے لئے تھوڑا سا کھانا پکایا اوردعوت عرض کرنے کے لئے حاضر ہوا تو آپ ﷺ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ مارے شرم کے کچھ عرض نہ کر سکا اورخاموش کھڑا رہا۔ سرکار نامدار ﷺ نے میری…

سات کھجوریں اور حضور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ

حضرت عرباض بن سارِیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، غزوہ تبوک میں ایک رات سر ورِکائنات ﷺ نے حضرت بِلا ل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا، اے بِلال! تمہارے پاس کچھ کھانے کو ہے؟ حضرت بِلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی، حضور! آپ کے ربّ عزّوجلّ کی قسم ! ہم تو…

فوت شدہ بچے زندہ ہو گئے!

مشہور عاشقِ رسول حضرت علامہ عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ روایت فرماتے ہیں ، حضرت جابِر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی حقیقی بچوں کی موجودگی میں بکری ذبح کی تھی ۔ جب فارِغ ہو کر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لے گئے تو وہ دونوں بچے چھری لے کر چھت پر جا…

مری ہوئی بکری کان جھاڑتی اٹھ کھڑی ہوئی

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضورنبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو آپ کے چہرہ انور کو متغَیّر پایا۔ یہ دیکھ کر اُسی وقت وہ اپنے گھر پہنچے اور اپنی زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا، میں نے…

لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا

فرمان مصطفٰے ﷺ ہے : عنقریب میری امّت پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ پانچ سے محبت رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے۔ دنیا سے محبت رکھیں گے اور آخِرت کو بھول جائیں گے ۔ مال سے محبت رکھیں گے اور حسابِ (آخرت) کو بھول جائیں گے ۔ مخلوق سے محبت…

تین جمعے سُستی سے چھوڑنے پر کیا ہوتا ہے؟

محبوبِ خدا ﷺ کافرمان ہے:’’جو شخص تین جمعہ[1]کی نَماز سستی کے سبب چھوڑے اللّٰہ پاک اس کے دل پر مُہر کر د ے گا۔‘‘[2]سُنَنِ تِرمِذی ج۲ص۳۸حدیث۵۰۰ جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ موکد[3]یعنی تاکیدی ہے اور اس کا منکِر[4]یعنی انکار کرنے والا کافر ہے۔[5]دُرِّمُختار ج ۳ص۵، بہارِ شریعت ج۱ص۷۶۲ سرکار…

وُضو و نَماز بیماریوں سے بچاتے ہیں، نماز کے 21 بڑے فوائد

پیارے بھائیو! نماز میں جس طرح مصیبتوں کا علاج ہے اِسی طرح اِس میں بیماریوں کا بھی علاج ہے، خود طبیبوں کواِعتراف ہے کہ وضو کرنے والا شخص دماغی اَمراض میں بہت کم مبتلا ہوتا ہے، نمازی جنون[1]یعنی پاگل پن اور تلی[2]Spleenکی بیماریوں سے اکثر محفوظ رہتا ہے، نماز پڑھنے کے لیے دن میں کئی…

مصیبت میں نماز سے مدد چاہنے کی چار حکایات

’’کنزالایمان مع خزائن العرفان‘‘ صَفْحَہ17 پر پارہ1 سورۃ البقرہ کی آیت 45میں اِرشاد ہوتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان:اور صبر اور نماز سے مدد چاہو، اور بے شک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ۔ {۱} جب بیٹے کی وفات کی خبر ملی(حکایت ) حضرت اِبنِ عباس رضی اللہ…

دو حالتوں کے علاوہ نماز معاف نہیں

اے ساتھیو! کلمۂ اسلام کے بعد اسلام کا سب سے بڑا رُکن نماز ہے، یہ ہر عاقل بالِغ مسلمان مرد و عو رت پر فرضِ عین[1] یعنی جس کا ادا کرنا ہر عاقل و بالغ مسلمان پر ضروری(جنتی زیور ص۲۰۹).ہے کہ دو صورَتوں کے علاوہ کسی حال میں بھی مُعاف نہیں ۔ جنون یا بے…

والدین کے حقوق اور اولاد پر باپ کا حق زیادہ ہے یا ماں کا؟

(بیٹے کوچاہے کہ) والدین کی بات توجہ سے سنے، ماں باپ جب کھڑے ہوں تو تعظیماً اُن کے لئے کھڑا ہوجائے،جب وہ کسی کام کا حکم دیں تو فوراً بجا لائے، ان دونوں کے کھانے پینے کا انتظام وانصرام کرے اورنرم دلی سے ان کے لئے عاجزی کا بازو بچھائے، وہ اگر کوئی بات باربار…

ہم کیوں نہیں بدلتے؟ مع بادشاہ کا واقعہ

پیارے بھائیو! دنیاآخرت کی کھیتی ہے۔ انسان اس دنیا میں جوبوئےگا وہی آخرت میں کاٹےگا۔ کیونکہ قیامت کا دن نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں ملنے کا دن ہے۔ مگرافسوس!یہ سب جاننےکے باوجود ہم عبادت خداوندی سے دوراور بندوں کے حقوق کی ادائیگی سے بے پروا ہو کر جھوٹ، غیبت، چغلی، دھوکا دہی، دنیا…