سونے کی دعا

سونے کی دعا

سونے سے پہلے یہ دعا پڑھ لینا سنت ہے ۔

اَ للّٰھُمَّ بِاِسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ

ترجمہ: اے اللہ عزوجل ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں (یعنی سوتا اور جاگتا ہوں)
(صحیح البخاری ،کتاب الدعوات،باب مایقول اذانام ،الحدیث ۶۳۱۲،ج۴،ص۱۹۲)

اپنا تبصرہ بھیجیں