روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بھر ہو تو پھر روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دوسری غلط فہمی: یہ بھی مشہور ہے حالتِ روزہ میں احتلام ہو…

جنت کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کے سوا دو اور عظیم الشان دار پیدا کیے ہیں. ایک دار النعیم اس کا نام جنت ہے. ایک دار العذاب جس کو دوزخ کہتے ہیں. جنّت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کیلئے انواع و اقسام کی ایسی نعمتیں جمع فرمائی ہیں. جن تک آدمی کا وہم و…

نماز کا طریقہ

قِیامت كے روز حسرت فرمانِ مصطَفٰے صلَّی اللہ تعالیٰ واٰلہ وسلَّم: سب سے زیادہ حسرت قِیامت كے دن اُس كو ہوگی جسے دُنیا میں عِلْم حاصل كرنے كا موقع ملا مگر اُس نے حاصِل نہ كیا اور اس شَخص كو ہوگی جس نے عِلْم حاصِل كیا اور دوسروں نے تو اس سے سُن كر نفع…