نماز عید کا طریقہ (حنفی)

نماز عید کا طریقہ (حنفی) پہلے اِس طرح نیّت کیجئے : ’’میں نیّت کرتا ہوں دو رَکْعَت نَماز عیدُالْفِطر( یا عیدُالْاَضْحٰی )کی ،ساتھ چھ زائد تکبیروں کے ،واسِطے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے ، پیچھے اِس امام کے‘‘ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اللہُ اَکْبَر کہہ کر حسبِ معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور…

روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بھر ہو تو پھر روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دوسری غلط فہمی: یہ بھی مشہور ہے حالتِ روزہ میں احتلام ہو…

پانچ خصوصی کرم

حضرتِ سَیِّدُناجابِربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ َرحمتِ عالَمِیان، سلطانِ دوجہان شَہَنْشاہِ کون ومکان، حبیبِ رحمن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ ذِی شان ہے:”میری اُمّت کو ماہِ رَمَضَان میں پانچ چیز یں ایسی عطا کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی علیہ السلام کو نہ…

رمضان کی تعریف

رمضان کی تعریف (What is Ramadan) آیتِ مُقدَّسہ کے اِبْتِدائی حِصّہ کے تَحت مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان تَفسِیْرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رَمَضَان ” یا تَو”رحمٰن عَزَّ وَجَلَّ” کی طرح اللہ عَزَّوَجَلَّ کا نام ہے، چُونکہ اِس مہینہ میں دِن رات اللہ عز وَجَلَّ کی عِبادت…

عبادت کا دروازہ

روزہ باطِنی عِبادت ہے ،کیوں کہ ہمارے بتائے بِغیر کِسی کو یہ عِلْم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ بَاطِنی عِبادت کو زِیادہ پسند فرماتا ہے ۔ ایک حدیثِ پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ ” ( الجامع الصغیرص۱۴۶حدیث۲۴۱۵) نزول قرآن اِس ماہِ مُبارَک کی ایک خُصُوصِیَّت یہ بھی ہے…

رمضان شریف کےفضائل

رمضان شریف کےفضائل (Ramzan ki Fazilat) پیارےاسلامی بھائیو! خُدائے رَحمٰن عَزَّوَجَل کاکروڑہاکروڑاِحسان کہ اُس نےہمیں ماہِ رَمَضان جیسی عظیمُ الشان نِعمت سےسَرفَراز فرمایا۔ ماہِ رَمَضَان کےفَیضان کےکیاکہنے! اِس کی توہرگھڑی رَحمت بھری ہے۔اِس مہینےمیں اَجروثواب بَہُت ہی بڑھ جاتاہے۔ نَفل کاثواب فَرض کےبرابراورفَرض کاثواب ستّرگُنا کردیاجاتاہے۔ بلکہ اِس مہینےمیں توروزہ دارکاسونابھی عبادت میں شُمار کیاجاتاہے۔…