نماز عید کا طریقہ (حنفی)

نماز عید کا طریقہ (حنفی) پہلے اِس طرح نیّت کیجئے : ’’میں نیّت کرتا ہوں دو رَکْعَت نَماز عیدُالْفِطر( یا عیدُالْاَضْحٰی )کی ،ساتھ چھ زائد تکبیروں کے ،واسِطے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے ، پیچھے اِس امام کے‘‘ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اللہُ اَکْبَر کہہ کر حسبِ معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور…

روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بھر ہو تو پھر روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دوسری غلط فہمی: یہ بھی مشہور ہے حالتِ روزہ میں احتلام ہو…

جنت کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کے سوا دو اور عظیم الشان دار پیدا کیے ہیں. ایک دار النعیم اس کا نام جنت ہے. ایک دار العذاب جس کو دوزخ کہتے ہیں. جنّت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کیلئے انواع و اقسام کی ایسی نعمتیں جمع فرمائی ہیں. جن تک آدمی کا وہم و…

پانچ خصوصی کرم

حضرتِ سَیِّدُناجابِربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ َرحمتِ عالَمِیان، سلطانِ دوجہان شَہَنْشاہِ کون ومکان، حبیبِ رحمن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ ذِی شان ہے:”میری اُمّت کو ماہِ رَمَضَان میں پانچ چیز یں ایسی عطا کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی علیہ السلام کو نہ…

رمضان کی تعریف

رمضان کی تعریف (What is Ramadan) آیتِ مُقدَّسہ کے اِبْتِدائی حِصّہ کے تَحت مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان تَفسِیْرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رَمَضَان ” یا تَو”رحمٰن عَزَّ وَجَلَّ” کی طرح اللہ عَزَّوَجَلَّ کا نام ہے، چُونکہ اِس مہینہ میں دِن رات اللہ عز وَجَلَّ کی عِبادت…

عبادت کا دروازہ

روزہ باطِنی عِبادت ہے ،کیوں کہ ہمارے بتائے بِغیر کِسی کو یہ عِلْم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ بَاطِنی عِبادت کو زِیادہ پسند فرماتا ہے ۔ ایک حدیثِ پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ ” ( الجامع الصغیرص۱۴۶حدیث۲۴۱۵) نزول قرآن اِس ماہِ مُبارَک کی ایک خُصُوصِیَّت یہ بھی ہے…

اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان کیسا ہونا چاہیئے؟

مسلمان ہونےکےلیےیہ ضروری ہےکہ انسان اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کومانے اورحضرت محمدﷺ کی نبوت ورِسالت کومانے۔ اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس کی خدائی میں، اس کےکاموں میں ، اس کےاَحکام میں اور اس کےاَسماء میں کوئی اس کاشریک نہیں۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ وَاجِبُ الوُجُود ہےجس کامعنی یہ ہےکہ اس کاوجود ضروری ہے اورعَدَم مُحال ہے،وہ ہمیشہ…

ایمان کا بیان

ایمان ( Eman ) کا بیان وہ تمام امور جو حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی طرف سے لائے اور جن کی نسبت یقینی معلوم ہے کہ یہ دین مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ہیں ان سب کی تصدیق کرنا اور دل سے ماننا ”ایمان ”…

وضو کا طریقہ

(Wazu ka Tarika) وضو کا طریقہ کعبۃُ اللہ شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ وُضو (Wazu) کیلئے نِیَّت کرنا سُنَّت ہے نِیَّت دل کے ارادے کوکہتے ہیں ،دل میں نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی کہہ لینا اَفضل ہے لہٰذا زبان سے اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں حُکمِ الٰہی…