کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا

Khana Khane ki Dua

کھاناکھانے سے پہلے کی دعا

کھانے سے پہلے یہ دعا پڑھ لی جائے تو اگر کھانے میں زہر بھی ہوگا تو ان شاء اللہ عزوجل اثر نہیں کریگا ، ”

بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ یَاحَیُّ يَاقَیُّوْمُ

یعنی اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین وآسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اے ہمیشہ سے زندہ وقائم رہنے والے۔” (فردوس الاخبار بما ثور الخطاب ،الحدیث ۱۹۵۵،ج۱،ص۲۷۴)

کھاناکھانے کے بعد کی دعا

اَلحَمدُلِلّٰہِ الَّذِی اَطعَمَنَاوَسَقَانَاوَجَعَلَنَامُسلِمِینَ

ترجمہ: اللہ عزوجل کاشکرہےجس نےہمیں کھلایا،پلایااورہمیں مسلمان بنایا. (سُنَنُ اَبِی دَاود ج3 ص 513 حدیث . 385)

اپنا تبصرہ بھیجیں