بنی اسرائیل کا نظام یوں چلتا تھا کہ ہمیشہ ان لوگوں میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔ جو ملکی نظام چلاتا تھا اور ایک نبی ہوتا ..مزید پڑھیں
کیٹا گری: واقعات اسلام
واقعاتِ اسلام
ذبح ہو کر پھر زندہ ہوجانے والے پر ندے (قرآنی واقعہ)
حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے ایک مرتبہ خداوند قدوس کے دربار میں یہ عرض کیا کہ یا اللہ تو مجھے دکھا دے کہ ..مزید پڑھیں
تابوت سکینہ کیا تھا؟ ایک ایسا صندوق جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے
یہ شمشاد کی لکڑی کا ایک صندوق تھا جو حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہوا تھا۔ یہ آپ کی آخرِ زندگی تک آپ کے ..مزید پڑھیں
سو برس تک مردہ رہے پھر زندہ ہو گئے
اکثرمفسرین کے نزدیک یہ واقعہ حضرت عزیر بن شرخیا علیہ السلام کا ہے جو بنی اسرائیل کے ایک نبی ہیں۔ واقعہ کی تفصیل یہ ہے ..مزید پڑھیں
ستر ہزار مردے زندہ ہو گئے
یہحضرت حزقیل علیہ السلام کی قوم کا ایک بڑا ہی عبرت خیز اور انتہائی نصیحت آمیز واقعہ ہے جس کو خداوند قدوس نے قرآن مجید ..مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے قیمتی گائے
یہ بہت ہی اہم اور نہایت ہی شاندار قرآنی واقعہ ہے۔ اور اسی واقعہ کی وجہ سے قرآن مجید کی اس سورۃ کا نام ''سورہ ..مزید پڑھیں
بارہ ہزار یہودی بندر ہو گئے
روایتہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی قوم کے ستر ہزار آدمی ''عقبہ'' کے پاس سمندر کے کنارے ''ایلہ'' نامی گاؤں میں رہتے تھے اور ..مزید پڑھیں
مَنّ و سَلوٰی
مَنّو سَلوٰی ( Man o Salwa )
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدانِ تیہ میں مقیم تھے ..مزید پڑھیںروشن ہا تھ
حضرتموسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ نے فرعون کی ہدایت کے لئے اُس کے دربار میں بھیجا تو دو معجزات آپ کو عطا فرما ..مزید پڑھیں