بادشاہ کا انوکھا واقعہ، دنیاوی عیش سے توبہ کی کہانی

ایک زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کی زندگی شان و شوکت اور دنیاوی آسائشوں میں ڈوبی ہوئی تھی۔ وہ اپنی حکومت اور طاقت کے نشے میں اللہ تعالیٰ کو بھول چکا تھا۔ لیکن ایک دن، اللہ نے اس کے…

حضرت اویس قرنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے فضائل

حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ ایک تابعی بزرگ ہیں۔ ان کے بارے میں حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بےشک اللہ پاک اپنے بندوں میں سے ان کو زیادہ…

صحراء کی اونچی قبر

حضرت سیدنا ابراہیم بن بشار علیہ رحمۃ اللہ الغفار فرماتے ہیں۔ :” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کے ساتھ تھا۔ ہم ایک صحراء میں پہنچے، وہاں ایک اونچی قبر تھی۔ حضرت سیدنا ابراہیم…

بیٹی کوئی نہیں دیکھ رہا دودھ میں تھوڑا پانی ملا دو

حضرت سیدنا اسلم رضی اللہ تعا لیٰ عنہ فرماتے ہیں:”امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعا لیٰ عنہ اکثر رات کے وقت مدینہ منورہ کا دورہ فرماتے۔ تا کہ اگر کسی کو کوئی حاجت ہو تو اسے…

ستر سال کی عبادت اور ایک روٹی کی برکت

حضرت سیدنا ابوبردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”جب حضرت سید نا ابو موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا، تو آپ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلا کر فرمایا:“ میں تمہیں صاحب الرغیف…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)