حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمتِ کونین صلی اللہ عليہ وسلم کو خبر دی گئی کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دی ہیں۔ یہ سنتے ہی حضور ا غضب ناک…
کسی کا مذاق اڑانا
کسی کے عیوب ونقائص کو اس طرح ظاہر کرنا کہ لوگ اس پر ہنسیں تمسخر(مذاق اڑانا )کہلاتا ہے ۔ اس کے لئے کبھی تو کسی کے قول یا فعل کی نقل اتاری جاتی ہے اور کبھی اس کی طرف مخصوص…
گناہ کے کام پرراہنمائی کرنا
گناہ کے کام پر کسی کی راہنمائی یا اعانت کرنا ممنوع ہے مثلاً کسی کو بتانا کہ فلاں کے گھر میں بہت مال ہے اگر وہ چوری کرلیا جائے تو کیا بات ہے؟یا فلاں سینما میں بڑی زبردست فلم دکھائی…
اجنبیہ عورت سے لذت کے ساتھ باتیں کرنا
کسی اجنبی عورت سے لذت کے ساتھ گفتگو کرنا یعنی اس کی باتوں یا لہجے ..یا.. آواز کی نرمی سے لطف اٹھانا باعث ِ ہلاکت ہے ۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورپُر نورصلی اللہ عليہ وسلم…
ایک دوسرے کے کان میں بات کرنا (جبکہ تیسرا موجود ہو)
بلا ضرورت کسی کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر خفیہ مشورہ کرنا مکروہ تحریمی ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح مشورہ کرنے سے تیسرے شخص کو ایذاء ہوگی اوریہ تشویش میں مبتلا ہوگا کہ شاید یہ…
بلاوجہ شرعی مسلمان کو ڈرانا دھمکانا
کسی مسلمان کو ڈرانے یا دھمکی دینے سے اسے تکلیف پہنچتی ہے اور یہ ممنوع ہے ۔ سرورِ عالم ﷺ نے فرمایا :”جس نے کسی مسلمان کو ناحق اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جس نے مجھے اذیت…
کھانے میں سے عیب نکالنا
کھانے میں عیب نکالنامکروہ و خلافِ سنت ہے اور اگر اس کی وجہ سے کھانا پکانے والے یا میزبان کی دل آزاری ہوجائے تو ممنوع ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ سرورِ عالم ﷺ نے…
لوگوں کے برے نام رکھنا کیسا؟
اصل نام سے ہٹ کر کسی کا ایسا ویسا نام (مثلاً لمبو، ٹھنگو، کالو وغیرہ) رکھنا بھی ہمارے معاشرے میں بہت معمولی تصور کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اس سے سامنے والے کو تکلیف پہنچتی ہے اور یہ ممنوع ہے۔ ہاں!…
قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا کیسا؟
قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔ (حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان انے…