نیک لوگوں کا ذکر خیر کرنے کی فضیلت

وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جو اپنے اسلاف میں سے نیک لوگوں کے نقش قدم پر نہ چلے۔ صالحین کا ذکر کرنا خیر و برکت ہے باعث ہے۔ ہمیں اپنی تاریخ کو یاد رکھنا چاہیے اور جہاں جہاں…

شکر خدا عزوجل کرنا

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ترجمہ کنزالایمان: اگر احسان مانو گے تو میں تمہیں اور دوں گا۔ (پ۱۳،ابراہیم:۷) صدر الافاضل مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمۃ تفسیر خزائن العرفان میں اس آیت کے تحت لکھتے ہیں:”اس آیت سے معلوم…

نعت رسول ﷺ پڑھنا

سید المحبوبین ﷺ کا ذکر نورِ ایمان وسرورِ جان ہے اور آپ کا ذکر بعینہ ذکرِ رحمن عزوجل ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ترجمہ کنزالایمان : اور ہم نے تمہارے لئے تمہارا ذکر بلند کردیا۔ (پ۳۰،الم نشرح:۴)۔۔۔۔۔۔” حدیث شریف…

درود شریف کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشی میں

اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے، ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے دورد بھیجتے ہیں اس نبی پر اے ایمان والوان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔“(1) زندگی بھر میں ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا…

کرسمس منانا کیسا؟

کرسمس کی مبارک باد دینا یا کرسمس منانا، کرسمس کی بنیاد پر کیک کاٹنا یہ ناجائز و حرام و گناہ ہے اور بعض صورتوں میں کفر ہے۔ اسکی تاریخی حیثیت اور حکم شرعی بیان کرتے ہوئے علماء کرام فرماتے ہیں:…

تلاوت قرآن کرنے کے فضائل پر مبنی احادیث مبارکہ

تلاوت قرآن کے بارے میں احادیث مبارکہ  حضرتِ سیدنا ابو اُمَامَہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ﷺ کو فرماتے ہوئے سناکہ ”قرآن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کریگا…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)