ایک مرتبہ رسول ِ اکرم ﷺ نے فرمایا،” اے خواتین کے گروہ! جب تم بلال رضی اللہ عنہ کی اذان اور اقامت سنوتو جیسے یہ کہے تم بھی اسی طرح کہہ لیاکرو کہ اللہ عزوجل تمہارے لئے ہر کلمہ کے…
اذان دینے کی فضائل احادیث کی روشنی میں
حضرتِ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”اذان کی انتہاء تک موذن کی مغفر ت کردی جاتی ہے اور اس کے لئے ہر خشک و ترچیز استغفار کرتی ہے ۔“…
جائز سفارش کرنے کے فضائل
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب مدنی آقا ﷺ کی بارگاہ اقدس میں کوئی سائل یا ضرورت مند حاضر ہوتاتو آپ ﷺ فرماتے : ”(حاجت روائی میں )اسکی سفارش کرو اجر پاؤ گے، اللہ تعالیٰ…
سچ بولنے کی فضائل قرآن پاک اور احادیث کی روشنی میں
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان: اور سچے اورسچیاں اور صبر والے اور صبر والیاں اور عاجز ی کرنے والے اور عا جزی کرنے والیاں اور خیرات کرنے والے اور خیرات کرنے والیاں اور روزے والے اور روزے والیاں…
کسی کی عزت بچانا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ کونین ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کی توروزِ قیامت اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ بھیجے گا جو جہنم سے اسکی حفاظت کریگا“۔ (الترغیب…
غم خواری کرنے کے بارے میں احادیث مبارکہ
(1) حضرت سیدنا جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”جو کسی غمزدہ شخص سے تعزیت (یعنی اس کی غم خواری)کر ے گا اللہ عزوجل اسے تقوی کا لباس پہنائے گا اور روحو ں کے…
مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے کی فضیلت
اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے : ترجمۂ کنزالایمان:ان کے اکثر مشوروں میں کچھ بھلائی نہیں مگر جو حکم دے خیرات یااچھی بات یا لوگو ں میں صلح کرنے کا اور جو اللہ کی رضا چاہنے کو ایسا کرے اسے عنقریب…
کسی کے عیوب کی پردہ پوشی کرنے کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ کونین ﷺ نے فرمایا: ”جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے اللہ اسکی دنیا وآخرت میں پردہ پوشی کریگا“۔ (مجمع الزوائد ، کتاب الحدود ، باب الستر علی المسلمین…
کھانے،پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا اور بعد میں حمد الہٰی بجالانے کی فضیلت
حضرتِ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہاکہ سرورِ عالم ﷺ نے فرمایا کہ جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے اس کھانے کو شیطان اپنے لیے حلال سمجھتا ہے۔ (مسلم،رقم۲۰۱۷،ص۱۱۱۶) اورحضرتِ سیدناابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی…