درود شریف کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشی میں

اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے، ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے دورد بھیجتے ہیں اس نبی پر اے ایمان والوان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔“(1) زندگی بھر میں ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا…

نفع بخش کلام کی چند صورتیں، اپنے کلام کو قیمتی بنائیں اور فائدہ اٹھاہیں

اس کلام کے ذریعے نفع کمانے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔سرورِ کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو کلام کرتا ہے تو نفع حاصل کرتا ہے یا خاموش رہ کر سلامتی حاصل کرتا ہے۔“(1) اورحضرتِ…

بعض صورتوں میں نفع بخش اور بعض میں نقصان دہ کلام

اس طرح کا کلام وہی کرے جو اس کی باریکیوں کو سمجھتا ہو وگرنہ خاموش رہنے میں ہی عافیت ہے ۔ حضرت سیدنا امام شافعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ”جب تم کوئی بات کرنے لگو تو پہلے اس…

ایک دوسرے کوسلام کرنے کے فضائل اور اسکے شرعی مسائل

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : ترجمہ کنزالایمان :اور جب تمہیں کوئی کسی لفظ سے سلام کرے تو تم اس سے بہتر لفظ جواب میں کہو یا وہی کہہ دو بے شک اللہ ہر چیز پر حساب…

اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعا کرنے کی فضیلت

حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ”جو مسلمان بندہ اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو اس کا موکل فرشتہ کہتا…

دشمنوں سے نجات دلانے اور رزق میں اضافہ کرنے والی چیز

حضرتِ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو تمہیں دشمنوں سے نجات دلائے اور تمہارے رزق میں اضافہ کردے؟ اپنے دن اور رات…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)