کیٹا گری: فقہ
فِقہ
عید کی نماز کا طریقہ (حنفی)
پہلے اِس طرح نیت کیجئے :۔ ’’میں نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید الفطر یا عید الاضحٰی کی، ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، واسطے ..مزید پڑھیں
روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔
پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً ..مزید پڑھیں
مشت زنی کا عذاب اسکے اسباب و نقصانات
بِیوِی اور کنیز شرعی کے علاوہ قضا شہوت کی مختلف صورتیں مثلاً زنا، لواطت، جانوروں سے بعد فیلی اور مشت زنی وغیرہ ، ..مزید پڑھیں
جانور سے بدفعلی کرنا کیسا؟
جانور سے بدفعلی کرنا شریعت کو سخت ناپسند ہے. جیسا کہ حضرت عمرو بن ابی عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ..مزید پڑھیں
غسل کے فرائض اور انکی تفصیل
کُلی کرنا ناک میں پانی چڑھانا تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا۔ (1)فتاوٰی عالمگیری ج۱ص۱۳
۱.کُلّی کرنا
منہ میں تھوڑا سا ..مزید پڑھیں
غسل کا طریقہ (حنفی)
غسلکا طریقہ اس طرح ہے کہ سب سے پہلے بغیر زبان ہلائے دل میں اس طرح نیت کیجئے کہ میں پاکی حاصل کرنے کیلئے غسل ..مزید پڑھیں
وضو کی حکمتیں سُننے کے سبب قَبولِ اسلام
ایکصاحِب کا بیان ہے:میں نے بیَلجِیئَممیں یونیورسٹی کے ایک غیرمسلممدینہ Student (طالبِ علم) کو اِسلام کی دعوت دی۔ اُس نے سُوال کیا، وضو میں کیا ..مزید پڑھیں
تلاوت قرآن کی اہمیت و آداب
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قرآن پانچ طریقوں پر نازل ہوا۔ حلال و حرام ..مزید پڑھیں