دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

دنیا کئی ممالک سے گھری پڑی ہے ان میں سے کئی چھوٹے تو کئی بڑے ممالک شامل ہیں. کسی کی آبادی زیادہ ہے تو کسی کی کم، کسی کا رقبہ زیادہ ہے تو کسی کا رقبہ کم ہے. تو اسی کشمکش میں کئی لوگوں کے من میں یہ سوال بھی پیدا ہوتاہے کہ دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟ تو اس تحریر میں ہم آپکو یہی بتانے جا رہے ہیں.
دوستوں جو دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے وہ روس ہے. جسکا رقبہ تقریباََ 17,098,242 مربع کلومیٹر ہے.
آبادی کے اعتبار سے دنیا کا بڑا ملک
آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چائنہ ہے۔ جسکی آبادی 1.42 بلین ہے۔ اور دوسرا بڑا ملک انڈیا ہے جسکی آبادی 1.35 بلین ہے۔ اور اگلے پانچ ملک یونائیٹڈ سٹیٹ، انڈونیشیا، برازیل، پاکستان اور نائجیریا ہیں۔
Mein aap sy poch raha hon k donya k sb sy zayda abadi country kis ki hy
میں نے تحریر اپ ڈیٹ کر دی ہے آپ ملاحظہ فرما لیں۔ آپ کو آپکے سوال کا جواب مل جائے گا۔
Sb sy zayada abadi kis mulk ki hain