دَابَّۃُ الارض کیا چیز ہے؟

Dabbat al Ard

سوال: دَابَّۃُ الارض (Dabbat al Ard) کیاچیزہے؟

جواب:
دَابَّۃُ الارض ( Dabbat al Ard ) ایک عجیب شکل کاجانورہےجوکوہِ صفاسےظاہرہوکرتمام شہروں میں نہایت جلدپھرگا۔
فصاحت کےساتھ کلام کرےگا۔ ہرشخص پرایک نشانی لگائےگا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(لاٹھی) موسیٰ علیہ السلام سےایک نورانی (نوروالا)خط کھینچےگا۔
کافرکی پیشانی پرحضرت سلیمان علیہ السلام کی انگشتری(انگوٹھی) سےکالی مُہرکرےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں