نماز عید کا طریقہ (حنفی)

نماز عید کا طریقہ (حنفی) پہلے اِس طرح نیّت کیجئے : ’’میں نیّت کرتا ہوں دو رَکْعَت نَماز عیدُالْفِطر( یا عیدُالْاَضْحٰی )کی ،ساتھ چھ زائد تکبیروں کے ،واسِطے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے ، پیچھے اِس امام کے‘‘ پھر کانوں تک ..مزید پڑھیں

روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بھر ہو تو پھر ..مزید پڑھیں

جنت کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کے سوا دو اور عظیم الشان دار پیدا کیے ہیں. ایک دار النعیم اس کا نام جنت ہے. ایک دار العذاب جس کو دوزخ کہتے ہیں. جنّت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کیلئے ..مزید پڑھیں

پانچ خصوصی کرم

حضرتِ سَیِّدُناجابِربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ َرحمتِ عالَمِیان، سلطانِ دوجہان شَہَنْشاہِ کون ومکان، حبیبِ رحمن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ ذِی شان ہے:”میری اُمّت کو ماہِ رَمَضَان میں پانچ چیز ..مزید پڑھیں

رمضان کی تعریف

رمضان کی تعریف (What is Ramadan) آیتِ مُقدَّسہ کے اِبْتِدائی حِصّہ کے تَحت مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان تَفسِیْرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رَمَضَان ” یا تَو”رحمٰن عَزَّ وَجَلَّ” کی طرح اللہ ..مزید پڑھیں

عبادت کا دروازہ

روزہ باطِنی عِبادت ہے ،کیوں کہ ہمارے بتائے بِغیر کِسی کو یہ عِلْم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ بَاطِنی عِبادت کو زِیادہ پسند فرماتا ہے ۔ ایک حدیثِ پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ ..مزید پڑھیں

وضو کا طریقہ

(Wazu ka Tarika) وضو کا طریقہ کعبۃُ اللہ شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ وُضو (Wazu) کیلئے نِیَّت کرنا سُنَّت ہے نِیَّت دل کے ارادے کوکہتے ہیں ،دل میں نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی ..مزید پڑھیں

رمضان شریف کےفضائل

رمضان شریف کےفضائل (Ramzan ki Fazilat) پیارےاسلامی بھائیو! خُدائے رَحمٰن عَزَّوَجَل کاکروڑہاکروڑاِحسان کہ اُس نےہمیں ماہِ رَمَضان جیسی عظیمُ الشان نِعمت سےسَرفَراز فرمایا۔ ماہِ رَمَضَان کےفَیضان کےکیاکہنے! اِس کی توہرگھڑی رَحمت بھری ہے۔اِس مہینےمیں اَجروثواب بَہُت ہی بڑھ جاتاہے۔ نَفل ..مزید پڑھیں