آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔

روزانہ سورج بارگاہ الٰہی میں سجدہ کر کے اجازت چاہتا ہے اجازت ملتی ہے تو طلوع ہوتا ہے۔ قرب قیامت جب دابۃ الارض نکلے گا تومعمول کے مطابق سورج سجدہ کر کے طلوع ہونے کی اجازت چاہے گا ۔ اجازت ..مزید پڑھیں

یاجوج ماجوج (Yajuj Majuj) کون ہیں؟

سوال: یاجوج ماجوج (Yajuj Majuj) کون ہیں؟ جواب: یہ یافث (یہ نوح علیہ السلام کےبیٹےہیں یہ مومن تھےترکی لوگ انکی نسل سےہیں(روح المعانی سورہ ھود))بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (فسادپھیلانےوالا،جھگڑالو)گروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں ..مزید پڑھیں

دَابَّۃُ الارض کیا چیز ہے؟

سوال: دَابَّۃُ الارض (Dabbat al Ard) کیاچیزہے؟ جواب: دَابَّۃُ الارض ( Dabbat al Ard ) ایک عجیب شکل کاجانورہےجوکوہِ صفاسےظاہرہوکرتمام شہروں میں نہایت جلدپھرگا۔ فصاحت کےساتھ کلام کرےگا۔ ہرشخص پرایک نشانی لگائےگا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(لاٹھی) موسیٰ علیہ السلام سےایک ..مزید پڑھیں

دنیا کا مالک کون۔۔۔؟

دنیا کا مالک (Malik) کون۔۔۔؟ دنیا کی ہرچیزادلتی بدلتی(تبدیل ہوتی رہتی ہے) رہتی ہے۔ اورکبھی نہ کبھی فنا(ختم ہوجائےگی)ہوجائےگی۔ کسی نہ کسی وقت وہ پیداہوئی ہےتوضروران سب کاکوئی پیدااورناپید(ختم کرنےوالا ، مٹانےوالا)کرنےوالاہے۔ اس کانام پاک”اللہ” ہے۔ وہ ہمیشہ سےہےہمیشہ رہےگا۔ ..مزید پڑھیں

دجال ( Dajjal ) کس کو کہتے ہیں؟

سوال: دجال ( Dajjal ) کس کوکہتےہیں،اس کےنکلنےکاحال بیان فرمایئے؟ جواب: دجال (Dajjal) مسیح کذاب (مسیح بمعنی اسم مفعول ہےیعنی ممسوح العین،ایک آنکھ کاکانا۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوجومسیح کہتےہیں وہاں مسیح بمعنی اسم فاعل ہےیعنی برکت کےلئےچھونےوالے،مُردوں کوزندہ اوربیماروں کواچھاکرنےوالے۔(یہاں ..مزید پڑھیں

قیامت کی نشانیاں

(Qayamat ki Nishaniyan) قیامت کی نشانیاں قیامت (Qayamat) کےآنےسےپہلےدنیاسےعلم اٹھ جائےگا۔ عالم باقی نہ رہیں گے۔ جہالت پھیل جائےگی۔ بدکاری اوربےحیائی زیادہ ہوگی۔ عورتوں کی تعداد مَردوں سےبڑھ جائےگی۔ بڑےدجّال (دجّال (Dajjal) کالغوی معنی جھوٹا،سچائی کوچھپانےوالا۔ روایت کےمطابق ایک جھوٹاشخص ..مزید پڑھیں

حشر کا بیان

حشر (Hashr) کا بیان جیسےہرچیزکی ایک عمرمقررہےاس کےپورےہونےکےبعدوہ چیزفناہوجاتی ہے ۔ایسےہی دنیاکی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔اس کےپورے ہونےکےبعد دنیافناہوجائےگی۔زمین وآسمان،آدمی ، جانورکوئی بھی باقی نہ رہےگا۔ اس کو”قیامت” “Day of Judgement” کہتےہیں۔ جیسےآدمی کےمرنےسےپہلےبیماری کی شدّت ، ..مزید پڑھیں

موت اور قبر کا بیان

موت اورقبرکابیان (Death and Grave) ہرشخص کی عمرمقررہےنہ اس سےگھٹے،نہ بڑھے۔جب وہ عمرپوری ہوجاتی ہےتوملک الموت (روح قبض کرنےوالافرشتہ)علیہ السلام اس کی جان نکال لیتےہیں موت (Death) کےوقت مرنےوالےکےداہنے،بائیں جہاں تک نظرجاتی ہےفرشتےہی فرشتےدکھائی دیتےہیں۔ مسلمان کےپاس رحمت کےفرشتےاورکافرکےپاس عذاب ..مزید پڑھیں