جنت کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کے سوا دو اور عظیم الشان دار پیدا کیے ہیں. ایک دار النعیم اس کا نام جنت ہے. ایک دار العذاب جس کو دوزخ کہتے ہیں. جنّت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کیلئے ..مزید پڑھیں

آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔

روزانہ سورج بارگاہ الٰہی میں سجدہ کر کے اجازت چاہتا ہے اجازت ملتی ہے تو طلوع ہوتا ہے۔ قرب قیامت جب دابۃ الارض نکلے گا تومعمول کے مطابق سورج سجدہ کر کے طلوع ہونے کی اجازت چاہے گا ۔ اجازت ..مزید پڑھیں