رمضان مبارک کی بہاریں ہی بہاریں اتنے زیادہ فضائل جنکا شمار نہیں

رمضان مبارک وہ مکرم مہینہ جسکی ہر ساعت رحمت بھری ہے۔اس مہینہ میں میں اَجر و ثواب بہت ہی بڑھ جاتاہے۔نفل کا ثواب فَرض کے برابر اور فَرْض کا ثواب ستّر گُنا کردیا جاتا ہے ۔بلکہ اِس مہینے میں تو روزہ دار کاسونا بھی عبادت میں شُمار کیا جاتاہے۔یہ وہ با برکت مہینہ جس میں…

تراویح کی رکعات کتنی ہیں؟ 20 رکعتیں ہیں یا آٹھ احادیث و اقوال

جمہور کا مذہب یہ ہے کہ تَراویح کی 20 رَکعتیں ہیں ۔ (ردالمحتار ، کتاب الصلا ة ، باب الوتر والنوافل ، مبحث صلا ة التراویح ، ۲ / ۵۹۹ دار المعرفة بيروت) اور یہی اَحادیث سے ثابت ہے جیسا کہ حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تَعالٰی عنہما سے رِوایت ہے :…

ملائکۂ عرش کی نماز تراویح میں حاضری، گناہوں کی معافی، 120 سال کی عمر میں بھی

منقول ہے کہ اللہ پاک کے عرش کے گِرد ”حظیرۃ القدس“ نامی ایک جگہ ہے جوکہ نور کی ہے ، اس میں اتنے فرشتے ہیں کہ جن کی تعداد اللہ پاک ہی جانتا ہے، وہ اللہ پاک کی عبادت کرتے ہیں اور ا یک لمحہ بھی غافل نہیں ہوتے، جب رمضان کی راتیں آتی ہیں…

تراویح کی جماعت دوبارہ کس نے قائم کی؟ اور اسکی کی اہمیت و فضیلت

اس مہینے کی خصوصی عبادت ” نماز تراویح “ ہے۔ نماز تراویح کا اہتمام نبی اکرم ﷺ کے مبارک دور سے ہی چلا آ رہا ہے۔ خود رسول کریم ﷺ نے تین راتیں تَراویح کی جماعت کرائی ، پھر امّت پر شفقت فرماتے ہوئے تَراویح کی جماعت تَرک فرما دی کہ کہیں امّت پر تَراویح…