زکوٰۃ سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

بعض لوگ فقیروں مسکینوں مسجدوں مدرسوں کو یونہی دیتے رہتے ہیں اور با قاعدہ زکوٰۃ نہیں نکالتے۔ ان سے کہا جاتا ہے کہ آپ زکوٰۃ نکالئے تو کہہ دیتے ہیں کہ ہم ویسے ہی راہ خدا میں کافی خرچ کرتے…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)