حضرت سیِدنا ابو سعید خدْری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے آقا و مصطفٰے ﷺ فرماتے ہیں: ”جس نے رمضان کا روزہ رکھا اور اس کی حدود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے اس سے…
کیا روزہ سے آدمی بیمار ہوجاتا ہے؟ چند تحقیقات
بعض لوگوں میں یہ تأثرپایا جاتا ہے کہ روزہ رکھنے سے انسان کمزور ہو کر بیمار پڑجاتا ہے۔ حالانکہ ایسانہیں ۔ حضور ﷺ کا ارشاد پاک بھی تَو ہے: یعنی روزہ رکھو صحتیاب ہو جاؤ گے۔“ (1) روزے سے صحت…
روزے کی حالت میں زیادہ سونا
حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کیمیائے سعادَت میں فرماتے ہیں، ”روزہ دار کے لئے سنت یہ ہے کہ دن کے وقت زیادہ دیر نہ سوئے بلکہ جاگتا رہے تاکہ بھوک اور ضعف (یعنی کمزوری…
قبر کا بھیانک منظر! اور دن کو روزہ اور راتوں کو گناہ
ایک بارامیرالمؤمنین حضرت مولائے کائنات، علی المرتضٰی شیر خدا (کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم ) زِیارت قبور کے لئے کوفہ کے قبرستان تشریف لے گئے۔ وہاں ایک تازہ قَبرپر نظر پڑی ۔ آپ کرّم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کو اس…
ماہ رمضان میں مرنےوالے کی فضیلت اور قیامت تک کے روزوں کا ثواب
جو خوش نصیب مسلمان ماہ رمضان میں انتقال کرتا ہے اس کو سوالات قبر سے امان مل جاتی ، عذاب قبرسے بچ جاتا اور جنت کا حقدار قرار پاتا ہے۔ چنانچہ حضرات محدثین کرام رحمہم اللہ المبین کاقول ہے، ”جو…
ہر شب ساٹھ ہزار اور روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی اور جمعہ کو تو!
حضرت سیدناعبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہ ذیشان، محبوب رحمٰن عزّوجل وﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے. ”رمضان شریف کی ہرشب آسمانوں میں صبح صادق تک ایک منادی یہ ندا کرتا ہے،”اے اچّھائی مانگنے…
روزہ کس پر فرض ہے؟ اور روزہ فر ض ہونے کی وجہ
توحیدو رسالت کا اقرارکرنے اور تمام ضروریات دین پر ایمان لانے کے بعد جس طرح ہر مسلمان پر نماز فرض قراردی گئی ہے اسی طرح رمضان شریف کے روزے بھی ہر مسلمان (مَرد وعورت ) عاقل وبالغ پر فرض ہیں۔…
خطبے کے دوران بولنا کیسا؟
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور انور ﷺ نے فرمایا:” جو امام کے خطبہ دیتے وقت کلام کرے اسکی مثال اس گدھے کی ہے جو بوجھ اٹھاتا ہے اورجو بات کرنے والے کو چپ رہنے…
عید کی نماز کا طریقہ (حنفی)
پہلے اِس طرح نیت کیجئے :۔ ’’میں نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید الفطر یا عید الاضحٰی کی، ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، واسطے اللہ کے، پیچھے اس امام کے‘‘۔ پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیے اور اللہُ اَکبر کہہ…