ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے نمازیں پڑھنا شروع کروں گا!!!

اے پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سن رہے تھے۔ جو پچھلی تحریروں میں گزر چکیں۔ ہمارے آقا ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔ (1) آج…

ہر شب ساٹھ ہزار اور روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوخ سے رہائی اور جمعہ کو تو!

حضرت سیدناعبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہ ذیشان، محبوب رحمٰن عزّوجل وﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے. ”رمضان شریف کی ہرشب آسمانوں میں صبح صادق تک ایک منادی یہ ندا کرتا ہے،”اے اچّھائی مانگنے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)