کرونا وائرس کی صورت حال کی پیش نظر صفوں کے درمیان فاصلہ

پانچ نمازیں فرض ہیں. بونہی جمعہ بھی فرض ہے. مزید یہ کہ فرض نمازیں جماعت کے ساتھ ادا کرنا اپنی شرائط و احکام کے ساتھ واجب ہے. تراویح کی نماز بذات خود سنت مؤکدہ ہے اور یہ حکم مرد و عورت دونوں کے لئے برابر ہے، البتہ مردوں کے لیے مسجد میں اس کی جماعت…

تین جمعے سُستی سے چھوڑنے پر کیا ہوتا ہے؟

محبوبِ خدا ﷺ کافرمان ہے:’’جو شخص تین جمعہ(1)کی نَماز سستی کے سبب چھوڑے اللّٰہ پاک اس کے دل پر مُہر کر د ے گا۔‘‘(2)سُنَنِ تِرمِذی ج۲ص۳۸حدیث۵۰۰ جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ موکد(3)یعنی تاکیدی ہے اور اس کا منکِر(4)یعنی انکار کرنے والا کافر ہے۔(5)دُرِّمُختار ج ۳ص۵، بہارِ شریعت ج۱ص۷۶۲ سرکار…

وُضو و نَماز بیماریوں سے بچاتے ہیں، نماز کے 21 بڑے فوائد

پیارے بھائیو! نماز میں جس طرح مصیبتوں کا علاج ہے اِسی طرح اِس میں بیماریوں کا بھی علاج ہے، خود طبیبوں کواِعتراف ہے کہ وضو کرنے والا شخص دماغی اَمراض میں بہت کم مبتلا ہوتا ہے، نمازی جنون(1)یعنی پاگل پن اور تلی(2)Spleenکی بیماریوں سے اکثر محفوظ رہتا ہے، نماز پڑھنے کے لیے دن میں کئی…

مصیبت میں نماز سے مدد چاہنے کی چار حکایات

’’کنزالایمان مع خزائن العرفان‘‘ صَفْحَہ17 پر پارہ1 سورۃ البقرہ کی آیت 45میں اِرشاد ہوتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان:اور صبر اور نماز سے مدد چاہو، اور بے شک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ۔ {۱} جب بیٹے کی وفات کی خبر ملی(حکایت ) حضرت اِبنِ عباس رضی اللہ…

دو حالتوں کے علاوہ نماز معاف نہیں

اے ساتھیو! کلمۂ اسلام کے بعد اسلام کا سب سے بڑا رُکن نماز ہے، یہ ہر عاقل بالِغ مسلمان مرد و عو رت پر فرضِ عین(1) یعنی جس کا ادا کرنا ہر عاقل و بالغ مسلمان پر ضروری(جنتی زیور ص۲۰۹).ہے کہ دو صورَتوں کے علاوہ کسی حال میں بھی مُعاف نہیں ۔ جنون یا بے…

زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

حضرت سید نا ابوبکر بن فضل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ میں نے جب جب اصرار کرکے ایک رومی دوست سے اسلام لانے کا سبب پوچھا۔ تو اس نے بیان کیا ہمارے ملک پر مسلمانوں کا لشکر حملہ آور ہوا، جنگ ہوئی، کچھ لوگ ہمارے قتل ہوئے اور کچھ انکے۔ میں نے اکیلے…

چور کی نماز (حکایت) مع نماز کے مختلف 25 فضائل

حضرت سیدتنا رابعہ بصریعہ رحمۃ اللہ علیھا کے گھر رات کے وقت ایک چور داخل ہوا، اس نے ہر طرف تلاشی لی لیکن سوائے ایک لوٹے کے کوئی چیز نہ پائی۔ جب وہ جانے لگا تو آپ نے فرمایا: اگر تم چور ہو تو خالی نہیں جاؤ گے۔ اس نے کہا: مجھے تو کوئی چیز…

نماز کی برکات اور نمازی کو حاصل ہونے والے فوائد

پیارے ساتھیو! ہم نے قیامت کی علامات کے بارے میں اپنی سابقہ تحریر”کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ” میں جانا ہے ۔ ہم نے جانا کہ نمازیں قضا کرنا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔آئیے!ابھی نیّت کیجئے اور اپنے اِظہارکو طاہر کیجئے کہ آج کے بعد میری کوئی بھی نمازقضا نہیں ہوگی، اِنْ شَاء…

ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے نمازیں پڑھنا شروع کروں گا!!!

اے پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سن رہے تھے۔ جو پچھلی تحریروں میں گزر چکیں۔ ہمارے آقا ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔ (1)التذکرة باحوال الموتی وامورالاخرة، باب اذا فعلت ھذہ الامة…الخ، ص۵۹۷ آج نمازیں قضا کرنے کے مناظر ہماری…