رمضان مبارک کے بارے میں حیران کن حقائق

رمضان مبارک وہ مکرم مہینہ جسکی ہر گھڑی رحمت بھری ہے۔ اس مہینہ میں میں اَجر و ثواب بہت ہی بڑھ جاتا ہے۔ نفل کا ثواب فَرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستّر گنا کردیا جاتا ہے ۔ بلکہ…

اعتکاف کی اقسام اور اسکے چند مسائل

عبادت کی نیت سے اﷲ پاک کے لئے مسجد میں ٹھہرنے کا نام اعتکاف ہے اعتکاف کی تین قسمیں ہیں اول اعتکاف واجب’ دوسرے اعتکاف سنت’ تیسرے اعتکاف مستحب۔ (1) اعتکاف واجب جیسے کسی نے یہ منت مانی کہ میرا…

روزہ کی فرضیت اور اسکی نیت کے متعلق چند مسائل کا بیان

نماز کی طرح روزہ بھی فرض عین ہے اس کی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر اور بلا عذر چھوڑنے والا سخت گناہگار اور عذاب جہنم کا سزاوار ہے۔ ۔شریعت میں روزہ کے معنی ہیں اﷲ تعالیٰ کی عبادت کی…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی…

ایک روزے کی فضیلت، جنتی دروازہ اور کوّے کی عمر

حضرت سیدنا سھل بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مہر رسالت ﷺ کا فرمان ہے،” بے شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہا جاتا ہے۔ اس سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)