اللہ پاک کی ذات کے بارے میں پائی جانے والی چند غلط فہمیاں اور باطل عقائد

لفظ ”اللہ“ اسلامی عقیدے میں خدا کے لیے عربی اصطلاح ہے۔ تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ واحد اورسچا خدا ہے۔ اللہ ہی نے ہمارے لئے یہ دنیا پیدا کی ہے اور ہمیں روزی فراہم کرتا ہے۔ اللہ پاک…

ختم نبوت کی بارے میں‌مختصر و جامع تحریر

حضور نبی رحمت ﷺ کے خصائل حمیدہ و محاسن لطیفہ اور کمالات کی تعداد و شمار طوق بشر سے باہر ہے۔ ان کمالات میں سے ہر ایک جہاں الگ موضوع بنتا ہے۔ وہیں کاتب کو جامعیت اور مکمل بیان کرنے…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی…

جنت کا بیان

اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کے سوا دو اور عظیم الشان دار پیدا کیے ہیں. ایک دار النعیم اس کا نام جنت ہے. ایک دار العذاب جس کو دوزخ کہتے ہیں. جنّت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کیلئے…

اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان

مسلمان ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کو مانے اورحضرت محمدﷺ کی نبوت و رِسالت کومانے۔ اللہ ایک ہے۔ اس کی خدائی میں، اس کےکاموں میں، اس کے اَحکام میں اور اس کے اَسماء…

ایمان کی تعریف اور ایسے کام جن پر کفر کا حکم ہے..!

ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر وہ تمام علوم سیکھنا فرض ہے جن کا تعلق ایمان سے ہے۔ میں ایمان کی تعریف کے ساتھ ساتھ کچھ اور ضروری باتیں عرض کرتا ہوں۔ جو آپ کے ایمان کی حفاظت…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)