جیسے ہرچیزکی ایک عمر مقرر ہے اس کے پورے ہونے کے بعد وہ چیزفنا ہو جاتی ہے۔ ایسے ہی دنیا کی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔ اس کے پورے ہونے کے بعد دنیا فنا ہو جائے گی۔ زمین…
موت اور قبر کا بیان
ہرشخص کی عمرمقررہےنہ اس سےگھٹے،نہ بڑھے۔جب وہ عمرپوری ہوجاتی ہےتوملک الموت (روح قبض کرنےوالافرشتہ)علیہ السلام اس کی جان نکال لیتےہیں۔ موت (Death) کےوقت مرنےوالےکےداہنے،بائیں جہاں تک نظرجاتی ہےفرشتےہی فرشتےدکھائی دیتےہیں۔ مسلمان کےپاس رحمت کےفرشتےاورکافرکےپاس عذاب کے۔مسلمانوں روح کوفرشتےعزت کےساتھ لےجاتےہیں…
معجزہ کسے کہتے ہیں؟ اور معجزات کون دیکھاتا ہے؟
وہ عجیب و غریب کام جو عادتًا ناممکن ہوں جیسے مُردوں کو زندہ کرنا، اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کردینا، انگلیوں سے چشمے جاری کرنا، ایسی باتیں اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر…
قرآن کریم کیا ہے؟ کیا سارے دنیا کے لوگ مل کر اس جیسی کتاب بنا سکتے ہیں؟
قرآن کریم اللہ پاک کا کلام ہےاس نے اپنے بندوں کی رہنمائی کے لئے اتارا۔ اس میں سارےعلم ہیں اوریہ بے مثل کتاب ہے۔ ویسی کوئی دوسرانہیں بنا سکتا ہے۔ چاہے تمام دنیا کے لوگ مل جائیں مگرایسی کتاب نہیں…
فرشتے کون ہیں اور انکی تعداد کتنی ہے؟ اور انکے متعلق ہمارے عقائد
فرشتے اللہ کے ایماندار، مکرّم(1) بندے ہیں۔ جو اس کی نافرمانی کبھی نہیں کرتے ہیں۔ ہر قسم کے گناہ سے معصوم ہیں۔ ان کے جسم نورانی ہیں، اور وہ نہ کچھ کھاتے ہیں، نہ پیتے ہیں۔ ہر وقت اللہ پاک…
نبوت کا بیان و مرتبہ اور وحی کی تعریف و اقسام
اللہ پاک نے مخلوق کی ہدایت اوررہنمائی کے لئے جن پاک بندوں کو اپنے احکام پہنچانے کے واسطے بھیجا ان کو”نبی“ کہتے ہیں۔ انبیاءعلیہم السلام وہ بشر ہیں جن کے پاس اللہ پاک کی طرف سے وحی آتی ہے۔ وحی…
تقدیر کسےکہتے ہیں؟
تقدیر یہ کے کہ دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی، بدی وہ سب اللہ پاک کےعلم ازلی (1) کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کےعلم میں…