دجال کس کو کہتے ہیں؟ اسکا دعویٰ اور کمالات

دجال (Dajjal) مسیح کذاب (1)مسیح بمعنی اسم مفعول ہےیعنی ممسوح العین،ایک آنکھ کا کانا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوجومسیح کہتےہیں وہاں مسیح بمعنی اسم فاعل ہےیعنی برکت کےلئےچھونےوالے،مُردوں کوزندہ اوربیماروں کواچھاکرنےوالے۔یہاں معنی ہوگاشعبدے دکھانےوالابڑاجھوٹا کانام ہے۔اس کی ایک آنکھ ہوگی۔ اور وہ کاناہوگا اوراس کی پیشانی پرک ا ف ر (2)یعنی کافر لکھا ہوگا۔ ہرمسلمان ..مزید پڑھیں

حشر کا بیان

حشر (Hashr) کا بیان جیسےہرچیزکی ایک عمرمقررہےاس کےپورےہونےکےبعدوہ چیزفناہوجاتی ہے ۔ایسےہی دنیاکی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔اس کےپورے ہونےکےبعد دنیافناہوجائےگی۔زمین وآسمان،آدمی ، جانورکوئی ..مزید پڑھیں

فرشتے کون ہیں اور انکی تعداد کتنی ہے؟ اور انکے متعلق ہمارے عقائد

فرشتے اللہ کے ایماندار، مکرّم(1)عزت والے بندے ہیں۔ جو اس کی نافرمانی کبھی نہیں کرتے ہیں۔ ہر قسم کے گناہ سے معصوم ہیں۔ ان کے جسم ..مزید پڑھیں