کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ

پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں۔ جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد…

جبریلِ امین علیہ السلام بارگاہ مصطفےٰ ﷺ میں حاظر ہو ئے اور سوالات کیے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت سیاہ بالوں والا ایک شخص آیا، اس پر نہ کوئی…

زندگی کا مقصد – ہمیں کس لئے پیدا کیا گیا ہے؟

ہر جیز کو کسی نہ کسی مقصد کے تحت پیدا کیا گیا اسی طرح اگر ہم بھی اپنی زندگی پر غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ ہماری زندگی کا بھی ایک مقصد ہے۔ اللہ پاک کا قرآن عظیم میں…

امامت کا بیان – ایسا کون امام بن سکتا ہے جو سلطنت سنبھالے؟

مسلمانوں کے لئے ایک ایسا امام ضروری ہے جو ان میں شرع کے احکام جاری کرے، حدیں قائم کرے، لشکر ترتیب دے، صدقات وصول کرے، چوروں ، لٹیروں، حملہ آوروں کو مغلوب (قابو) کرے، جمعہ و عیدین قائم کرے، مسلمانوں…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)