کھانا کھانے کی دعا

کھانا کھانے کی دعا

کھانا کھانے سے پہلے کی دعا

کھانے سے پہلے یہ دعا پڑھ لی جائے تو اگر کھانے میں زہر بھی ہوگا تو ان شاء اللہ عزوجل اثر نہیں کریگا۔

بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ یَاحَیُّ يَاقَیُّوْمُ

واٹس ایپ گروپ (ابھی جوائن کریں) Join Now
یوٹیوب چینل (ابھی سبکرائب کریں) Subscribe

ترجمہ: اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین وآسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اے ہمیشہ سے زندہ وقائم رہنے والے۔” (فردوس الاخبار بما ثور الخطاب ،الحدیث ۱۹۵۵،ج۱،ص۲۷۴)

کھانا کھانے کے بعد کی دعا

اَلحَمدُلِلّٰہِ الَّذِی اَطعَمَنَاوَسَقَانَاوَجَعَلَنَامُسلِمِینَ

ترجمہ: اللہ عزوجل کاشکرہےجس نےہمیں کھلایا،پلایااورہمیں مسلمان بنایا. (1)سنن ابی دَاود ج3 ص 513 حدیث . 385

5/5 - (1 vote)

حوالہ جات[+]

توجہ فرمائیں! اس ویب سائیٹ میں اگر آپ کسی قسم کی غلطی پائیں تو ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں۔ ہم آپ کے شکر گزار رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں