تین چیزیں تین چیزوں میں پوشیدہ ہیں

حضرت سہل بن عبداللہ تستری علیہ رحمۃ اللہ القوی نے ایک موقع پر فرمایا کہ بصرہ کا فلاں نانبائی(1)ولی اللہ ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک مرید شوق دیدار میں بصرہ پہنچا اور ڈھونڈتا ہوا اس نانبائی کی خدمت…

کپڑا خود بخود بنتا رہا

حضرت شیخ احمد نہروانی قدس سرہ الربانی حضرت قاضی حمید الدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے ۔ بہت ہی با کمال اورصاحب حال بزرگ تھے۔ حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی بہت کم کسی کوپسند فرماتے تھے لیکن…

حضرت مریم کی کفالت کس کے ذمہ تھی ؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ حضرت مریم رضی اللہ عنہا کے والد کا نام “عمران“ اور ماں کا نام “حنہ“ تھا۔ جب بی بی مریم اپنی ماں کے شکم میں تھیں اس وقت ان کی ماں نے یہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)