نفع بخش کلام کی چند صورتیں اور انکی تفصیل، اپنے کلام کو قیمتی بنائیں اور فائدہ اٹھاہیں

نفع بخش کلام کی چند صورتیں، اپنے کلام کو قیمتی بنائیں اور فائدہ اٹھاہیں

اس کلام کے ذریعے نفع کمانے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔سرورِ کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو کلام کرتا ہے تو نفع حاصل کرتا ہے یا خاموش رہ کر سلامتی حاصل کرتا ہے۔“(1)

اورحضرتِ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرورِ عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ” اچھی بات کے علاوہ اپنی زبان قابو میں رکھو کیونکہ اس کے ذریعے شیطان ، انسان پر غالب آجاتاہے ۔“(2)

پیارے اور محترم بھائیو!
نقصان دہ کلام کی طرح نفع بخش کلام کی بھی کئی صورتیں ہیں ، بطورِ ترغیب نفع بخش کلام کی چند صورتیں اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد کی تفصیل ہم نے ذکر کردی ہے ان میں سے ہر ایک کے ساتھ ہم نے لنک لگا دیا ہے ایک ایک پر کلک کرکے آپ انکی تفصیل ملاحظہ فرما سکتے ہیں:

  1. تلاوت قرآن کرنا
  2. ذکرُاللہ عزوجل کرنا
  3. درود پاک پڑھنا
  4. نعتِ رسول ﷺ پڑھنا
  5. شکرِ خدا عزوجل کرنا
  6. علمِ دین سکھانا
  7. صالحین کا ذکر ِ خیر کرنا
  8. نیکی کی دعوت دینا
  9. کھانے اور پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
  10. کھانے یا پینے کے بعد حمد ِ الہٰی بجالانا
  11. کسی کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
  12. مسلمانوں کے درمیان صلح کروانا
  13. غم خواری کرنا
  14. کسی کی عزت بچانا
  15. سچ بولنا
  16. جائز سفارش کرنا
  17. اذان دینا
  18. اذان واقامت کا جواب دینا
  19. اذان کے بعد دعا مانگنا
  20. دعا مانگنا
  21. نرم گفتگو کرنا
  22. چھینک کا جواب دینا
  23. اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعاکرنا
  24. ایک دوسرے کوسلام کرنا
5/5 - (1 vote)

حوالہ جات

حوالہ جات
1شعب الایمان ،رقم ۴۹۳۸ج۴،ص۲۴۱
2الترغیب والترہیب ،کتاب الادب، رقم : ۲۹، ج۳،ص۳۴۱
زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

زمین سے دینار نکالنے والا نمازی( ایک آیت)

معاشرے کی حالت زار اور ماں کا مقام

معاشرے کی حالت زار اور ماں کا مقام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

شب معراج کی فضیلت اور نوافل

معجزات سیرت انبیاء علیہم السلام کا بہت ہی نمایاں اور روشن باب ہیں۔ ان کی حقانیت سے کسی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا۔ قانون الٰہی ہے اس نے جب بھی انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء علیہم...

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)