ماتھےپر سندور لگانا یا مانگ میں سندور بھرنا کیسا؟

مسلمان عورتوں کو ماتھے پر سندور لگانا اور سر کی مانگ میں سندور بھرنا جائز نہیں کیوں کہ یہ غیر مسلموں کی عورتوں میں رائج ہے۔ لہذا ایسا کرنے میں انکی مشابہت ہے اور حدیث پاک میں ہے کہ جو جس قوم کی مشاہت کرے وہ انھیں میں سے ہے۔ (1)فتاوٰی اجملیہ 101/4
حوالہ جات