شب بیداری کا مطلب یہ ہے کہ رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزارا جائے۔ اسے آسان انداز میں یوں سمجھ لیں کہ اگر سورج غروب ہونے سے لے کر طلوع فجر تک گیارہ گھنٹے بنتے ہیں تو ان کا آدھا وقت ساڑھے پانچ گھنٹے ہیں ۔ آپ ساڑھے پانچ گھنٹے سے کچھ زیادہ جاگ کر عبادت میں گزار لیں تو اب آپ نے رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزار دیا۔
ایک دوسرا طریقہ بھی ہے کہ عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لیں تو پوری رات کی عبادت کا ثواب مل جائے گا۔ روزانہ کے حساب سے یہ بھی ایک اچھا طریقہ ہے۔
کتنی دیر جاگ کر عبادت کرنا شب بیداری کہلاتا ہے؟
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe